the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیر س 19 جنو ری ( ایجنسیز) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کرنے والے جریدے پر حملے کے بعد عوامی سروے کیا گیا۔ جس کے مطابق 42 فیصد فرانسیسی شہریوں کا خیال ہے کہ ایسے خاکوں کی اشاعت نہیں ہونی چاہیے، جن سے مسلمانوں کی دل آزاری یا ان کے جذبات مجروح ہوتے ہوں۔ ان کا کہنا



تھا کہ آزادی اظہار کی حدود متعین کی جانا چاہئیں اور ان حدود کا اطلاق انٹرنیٹ اور سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بھی ہونا چاہئے۔ سروے کے دوران 68 فیصد عوام نے شام سمیت دیگر ممالک میں دہشت گرد گروہوں کے ساتھ مل کر عسکری کارروائیوں میں شریک افراد کے فرانس میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیا۔ 57 فیصد عوام نے لیبیا، شام اور یمن میں فرانسیسی فوجی مداخلت کی بھی مخالفت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.